EPAPER
چینی خلا بازوں کے پھنسنے کے بعد انٹرنیٹ صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ ،ان خلابازوں کو بچانے کیلئے ’ایلون مسک کو بھیجو، ساتھ ہی اپیل کی کہ اسپیس ایکس سے مدد حاصل کی جائے، جیسا کہ سنیتا ولیمس کو بچایا گیا تھا۔
November 07, 2025, 6:02 PM IST
چین نے امریکہ کی زرعی مصنوعات کی محدود خریداری شروع کر دی، تاہم تاجروں کو اب بھی سویا بین کی بڑی خریداری کا انتظار ہے، کیونکہ وائٹ ہاؤس نے کہا تھا کہ بیجنگ نے سال کے اختتام تک کروڑ۲۰؍ لاکھ ٹن خریدنے کا وعدہ کیا ہے۔
November 07, 2025, 4:51 PM IST
سنیتا ولیمس کے بعد اب تین چینی خلاء باز خلاء میں پھنس گئے، ، چینی خلائی ایجنسی کے مطابق شنژو-۲۰؍ مشن کے ارکان چن ڈونگ، چن ژونگرُئی اور وینگ جی کی زمین پر واپسی ملتوی کر دی گئی ہے۔
November 06, 2025, 10:02 PM IST
این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ نے کہا ہے کہ چین، نئی نسل مصنوعی ذہانت کی دوڑ جیتنے کو ہے واشنگٹن کو چاہیے کہ اپنی کوششیں تیز کر دے۔
November 06, 2025, 8:42 PM IST
