Inquilab Logo Happiest Places to Work

Chinese Military

تائیوان کے آس پاس دوسرے دن بھی چینی فوج کی جنگی مشقیں

آج بھی فضائی اور بحری مشقیں ۔ تائیوان کے سرحدی علاقوں میں ۵۸؍ چینی فوجی طیاروںاور ۹؍ جہازوںکی گشت کا دعویٰ

April 10, 2023, 11:47 AM IST

چینی فوجی طیاروں کی تائیوان کی فضائی حدود میں پرواز

تائیوان حکومت سخت ناراض ، ۳۸؍ جنگی طیاروں کی اس پرواز کو’ ’ اب تک کا سب سے بڑا حملہ‘ ‘ قرار دیا۔ چین پر علاقائی امن کو نقصان پہنچانےکا الزام

October 03, 2021, 7:29 AM IST

جنگ کیلئے فوج تیار رہے : شی جن پنگ

ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں سرحدی تنازع میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ چینی فوج ایل اے اسی ( لائن آف ایکچیول کنٹرول) کے ساڑے تین کلو میٹر اندر داخل ہو گئی ہے۔ اس دوران منگل کو چینی صدر شی جن پنگ نے سرحد پر صورتحال خراب دیکھتے ہوئے فوج کو جنگ کی تیاریوں میں تیزی لانے کا حکم دیا اور کہا کہ وہ ملکی خود مختاری کا بھرپور دفاع کریں۔ شی جن پنگ چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کے جنرل سیکریٹری بھی ہیں اور ۲۰؍ لاکھ مضبوط فوج کے سربراہ ہیں ، نے یہ باتیں یہاں میں ہونے والے پارلیمنٹ اجلاس کے دوران پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) اور پیپلز آرمڈ پولیس فورس کے درمیان شرکت کے دوران کہیں۔

May 27, 2020, 11:19 AM IST

امریکہ میں چین کے ۴؍ فوجی افسروں پر فرد جرم عائد

امریکہ میں چین کی فوج کے ۴؍ افسروں کے خلاف فرد جرم عائد کی گئی ہے ان پر کریڈٹ ریٹنگ کمپنی ایکوائی فیکس کو ہیک کر کے ۱۴؍ کروڑ سے زیادہ امریکی شہریوں کی ذاتی معلومات چوری کرنے الزام ہے۔

February 12, 2020, 1:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK