• Sat, 07 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Conspiracy

لاکھوں شہریوں کو فلاحی اسکیموں سے باہر کرنے کی سازش ؟

مرکزی وزیر للن سنگھ کے ووٹر آئی ڈی والے بیان پر کانگریس کا شدید ردعمل ، کہا کہ بی جے پی غریبی بڑھانا چاہتی ہے۔

November 06, 2026, 9:27 AM IST

بامبے ہائی کورٹ کا غیر قانونی گرفتاری پر شہری کو ۵؍ لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم

بامبے ہائی کورٹ نے غیر قانونی گرفتاری پر شہری کو ۵؍ لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دیا،عدالت نے بھتہ خوری کے ایک معاملے میں ممبئی کے ایک کاروباری کی ۲۰۱۷ء کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ریاستی حکومت کویہ حکم دیا ۔

October 23, 2026, 9:46 PM IST

آرایس ایس سربراہ کا اقتدار کی تبدیلی کو طوفان مغرب قرار، ہند میں امکان مسترد

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے اقتدار کی تبدیلی کو مغربی طوفان قرار دے کرہندوستان میں اس کے امکان کو مسترد کردیا، انہوں نے کہا کہ اقتدار کی تبدیلی کا مطالبہ کرنے والی تحریکوں نے حالات میں موثر طور پر بہتری نہیں لائی۔

October 20, 2026, 5:02 PM IST

ممبرا کلوا کے ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش کا دعویٰ

رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیاکہ ناگپور کے پتہ سے ممبرا کے ووٹروں کے نام حذف کرنے کی ٹائپ شدہ درخواستیں بھیجی گئیں !

October 18, 2026, 1:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK