EPAPER
ہندوستان کے سفری رجحانات ۲۰۲۵ء: ہندوستانی اب اپنی سال کی ایک بڑی چھٹی کا انتظار نہیں کر رہے ہیں۔ اسکاپیا کی ایک رپورٹ بتاتی ہے کہ تجربات کے لیے بار بار سفر کرنا ۲۰۲۵ءمیں سفر کا سب سے بڑا رجحان بن گیا ہے۔ فلائٹ بکنگ میں پانچ گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
December 18, 2025, 8:39 PM IST
تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن ٹیرف، غیر ملکی سرمایہ کاروں کے پیسے نکالنے کی وجہ سے ہندوستان کا روپیہ ۹۰؍سے ۹۵؍ کی حد میں میں اتار چڑھاؤ برداشت کرتا رہے گا۔
December 18, 2025, 5:41 PM IST
غیر ملکی سفر کرنےوالوں کی تعداد میں اضافہ ہونے اور بین الاقوامی سفری سیزن شروع ہونے سے فائدے کا امکان۔
December 09, 2025, 11:17 AM IST
روپے میں بدھ کو لگاتار پانچویں دن گراوٹ رہی اور۳۰ء۹۰؍ روپے فی ڈالر کی نئی نچلی سطح پر پہنچ گیا۔ ہندوستانی کرنسی پچھلے کاروباری دن پر۵۰ء۴۳؍ پیسے گر کر۹۶۵۰ء۸۹؍ روپے فی ڈالر پر بند ہوئی تھی۔
December 03, 2025, 7:54 PM IST
