Inquilab Logo Happiest Places to Work

Dabholkar murder case

نریندر دابھولکر قتل کیس میں۲؍ قصورواروں کو عمر قید لیکن کلیدی ملزم بری ہو گیا

پونے کی خصوصی عدالت نےقتل کے ۱۳؍ سال بعد سنائے گئے فیصلے میں کلیدی ملزم وریندر تائوڑے کو ثبوتوں کے فقدان کے سبب بری کردیا

May 11, 2024, 7:44 AM IST

نریندردابھولکر قتل معاملہ: پونے کے ایک کورٹ نے ۲؍ قصورواروں کو مجرم قرار دیا

نریندردابھولکر کیس میں آج پونے کے ایک کورٹ نے فیصلہ سنایا اور ۲؍ افراد کو مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے ہندو رائٹ ونگ سے تعلق رکھنے والے دیگر ۳؍ افراد کو ناکافی ثبوتوں کی بناء پر بری کردیا۔ خیال رہے کہ نریندردابھولکر کا اگست ۲۰۱۳ء میں پونے میں قتل کیا گیا تھا۔

May 10, 2024, 3:04 PM IST

سی بی آئی کی تحقیقات مکمل لیکن ہائی کورٹ نے مزید تین ہفتوں کاو قت دیا

استغاثہ نے کورٹ سے کہا کہ ایجنسی نے جو حلف نامہ داخل کیا ہے اس کے مطابق اب مزید تفتیش کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی، اس پر کورٹ نے پوچھا کہ کیا ہر زاویہ سے جانچ پوری ہوچکی ہے ؟

January 31, 2023, 11:15 AM IST

ملزمین کی گرفتاری اور الزامات طے ہونے کے باوجود کوئی اہم پیش رفت نہیں

یکم نومبر کو یوم پیدائش کی مناسبت سےتوہم پرستی اورسماجی برائیوںکے خلاف مزاحمت کا اہم نام نریندر دابھولکر کو یا دکیا گیا،قتل کے ملزمین جیل میں ہیں ا ور معاملہ زیرالتوا ہے

November 01, 2022, 11:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK