Inquilab Logo Happiest Places to Work

Delhi Waqf Board

دہلی وقف بورڈ معاملہ: عدالت کا ’آپ‘ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی رہائی کا حکم

دہلی وقف بورڈ سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں امانت اللہ کی رہائی کا حکم دیا گیا۔ عدالت نے کہا کہ امانت اللہ خان کے خلاف کارروائی کی منظوری نہیں لی گئی تھی، جس کے بعد ان کی رہائی کا راستہ ہموار ہو گیا۔

November 14, 2024, 2:11 PM IST

مہرولی: شہید مسجد کے مقام پر شب برأت کے موقع پر عبادت کی اجازت نہیں

حال ہی میں دہلی کے مہرولی علاقے میں ۶۰۰؍ سالہ قدیم مسجد ’’اخونجی‘‘ کو شہید کردیا گیا۔ تاہم، آج دہلی ہائی کورٹ نے اس عرضی کو خارج کردیا جس میں شب برأت کے موقع پر اتوار سے لے کر پیر کی صبح طلوع آفتاب کے ۳۰؍منٹ بعد تک قبرستان اور مسجد کی جگہ نماز ادا کرنے اور اپنے بزرگوں کی قبروں کی زیارت کیلئے آنے والوں کو مسجد اور قبرستان کی جگہ میں بلا روک ٹوک داخلے کی اجازت طلب کی گئی تھی۔

February 23, 2024, 9:12 PM IST

دہلی وقف بورڈ کے۷۰؍سے زائد تربیت یافتہ ملازمین برطرف !

یہ ملازمین کنٹریکٹ پر بھرتی کئے گئے تھے ،دارالحکومت میں اوقاف کی قیمتی جائیدادوں پر قبضے کا راستہ صاف کرنے کی کوشش۔

November 04, 2023, 8:50 AM IST

دہلی وقف بورڈ کی ۱۲۳؍ جائیدادوں پر قبضہ کی سازش؟ نوٹس جاری کیا گیا

ان جائیدادوں میںدہلی کی کئی تاریخی مساجد، مزار ات اور قبرستان شامل ہیں،مقامی مسلمانوں میں بے چینی ، عام آدمی پارٹی نے سخت اعتراض کیا

August 31, 2023, 9:54 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK