• Sat, 31 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Earth

عوام کو تین دن کی خوراک، ادویات ذخیرہ کرنےکی تلقین کرنےکی تلقین کیوں کی جارہی ہے

برطانوی حکومت نے ۲۲ اکتوبر اپنی ”بی ریڈی“ (Be Ready) مہم کا دوبارہ آغاز کیا اور شہریوں پر زور دیا گیا کہ وہ تین دن (۷۲ گھنٹے) کی ضروریات کا سامان ہمیشہ اپنے پاس رکھیں۔ ان اشیائے ضروریہ میں پینے کا پانی، خراب نہ ہونے والی خوراک، ٹارچ، بیٹریاں، فرسٹ ایڈ کٹ، نقد رقم، پاور بینک اور چابی والا ریڈیو (wind-up radio) شامل ہے۔ برطانیہ کی ۲۰۲۵ء کی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی نے روسی جارحیت، معاندانہ سائبر سرگرمیوں اور تخریب کاری کو بڑے خدشات کے طور پر شناخت کیا تھا۔

October 29, 2026, 3:29 PM IST

اسٹارلنک کی بالادستی کو چیلنج کرنے کے لیے حریف سیٹیلائٹ کمپنیاں سرگرم

یوکرین میں اسپیس ایکس کی اسٹارلنک سروس پر پابندیوں کے بعد حریف سیٹیلائٹ کمپنیاں ایلون مسک کی بالادستی کو چیلنج کرنے کی کوششیں تیز کر رہی ہیں۔ اس واقعہ نے فوجی مواصلاتی نظام کے لیے ایک ہی نجی کمپنی پر انحصار کے خطرات کو اجاگر کردیا ہے۔

October 28, 2026, 7:19 PM IST

تبت میں ۷؍ شدت کا زلزلہ،۱۶؍افراد ہلاک،۶۵؍افرادزخمی

سیکڑوں مکانات منہدم، ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ، تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری۔

October 24, 2026, 1:55 PM IST

پرنس ولیم کی BBC چیٹ شو میں شرکت، پولیس افسر یا ڈی جے بننے کی خواہش کا انکشاف

برطانوی ولی عہد پرنس ولیم نے ایک معروف ٹی وی چیٹ شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کے ایسے پہلوؤں پر گفتگو کی جو عام طور پر شاہی خاندان کے افراد کی عوامی گفتگو کا حصہ نہیں بنتے۔ انہوں نے پولیس افسر اور ڈی جے بننے کی سابقہ خواہشات کے ساتھ اپنی پسندیدہ فلموں اور ٹی وی پروگراموں کا بھی ذکر کیا۔

October 24, 2026, 12:19 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK