Inquilab Logo Happiest Places to Work

Elon Musk

امریکہ: جنوبی افریقہ کے ۵۹؍ سفید فاموں کا پناہ گزینوں کے طور پراستقبال

امریکہ نے ۵۹؍ سفید فام جنوبی افریقیوں کو پناہ گزینوں کے طور پر خوش آمدید کہا، صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے انہیں پناہ گزین کا درجہ دیا ہے، جسے انہوں نے ’’نسل کشی‘‘ کا شکار قرار دیا۔

May 13, 2025, 4:07 PM IST

ایلون مسک دنیا کےغریب ترین بچوں کو قتل کررہے ہیں: یو ایس ایڈ بند کرنے پر بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایلون مسک کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کا امیر ترین آدمی امریکی بیرونی بجٹ میں کمی کرتے ہوئے دنیا کے غریب ترین بچوں کو قتل کر رہا ہے۔

May 09, 2025, 5:29 PM IST

حکومت کے احکامات کے بعد ایکس نے ہندوستان میں ۸ ہزار سے زائد اکاؤنٹس بلاک کئے

ایکس نے ان تمام صارفین کو عدالتوں سے رجوع کرنے اور راحت حاصل کرنے کی ترغیب دی جن کے اکاؤنٹس حکومت کے حکم پر بلاک کردیئے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ایکس نے مفت قانونی امدادی خدمات کے رابطوں کو بھی پوسٹ کیا۔

May 09, 2025, 5:13 PM IST

ٹیسلا کے منافع میں ۷۱ فیصد کمی: ایلون مسک "ڈاج" کو زیادہ وقت نہیں دے پائیں گے

ٹیسلا نے منگل کو پہلی سہ ماہی کی آمدنی کے اعدادوشمار ظاہر کئے۔ اس کی آمدنی میں ۹ فیصد کمی آئی ہے اور منافع ۷۱ فیصد کی کمی کے بعد ۴۰۹ ملین ڈالر ہوگیا۔ کمپنی کے حصص نے اس سال ۴1 فیصد تک غوطہ کھایا ہے۔

April 23, 2025, 5:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK