EPAPER
ثانیہ مہرین نے یونیورسٹی کالج آف انجینئرنگ، عثمانیہ یونیورسٹی سے بایومیڈیکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے۔ وہ اس وقت انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، حیدرآباد سے بایومیڈیکل انجینئرنگ میں ایم ٹیک (M.Tech) کر رہی ہیں۔ ان کی تحقیقی دلچسپیاں میگنیٹک ریزوننس امیجنگ (MRI)، میڈیکل فزکس اور کمپیوٹیشنل امیجنگ کے سنگم پر مرکوز ہیں۔ وہ ایم آر آئی ایکوزیشن تکنیک، پلس سیکوئنس ڈیزائن اور مقداری امیجنگ (quantitative imaging) پر خصوصی توجہ دیتی ہیں۔
November 21, 2026, 6:57 PM IST
تحقیقاتی مقالوں میں ایسی کتابوں اور مطالعات کے حوالے سامنے آنے لگے ہیں جن کا حقیقی علمی ریکارڈ موجود نہیں۔ ۵؍ لاکھ تحقیقی مقالوں کے جائزے میں ۲۰۲۳ء کے دوران ہر ۱۰؍ میں ۳ء۶؍ مقالے متاثر پائے گئے جبکہ ۲۰۲۶ء کی پہلی سہ ماہی میں یہ تعداد بڑھ کر ۲۳؍ ہوگئی۔ محققین نے اے آئی کو اس رجحان کی ممکنہ وجہ قرار دیا ہے، تاہم اس تعلق کی حتمی تصدیق ابھی نہیں ہوئی۔
November 03, 2026, 3:59 PM IST
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے)سے ہندوستانی انجینئرنگ شعبے کے لیے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔ انجینئرنگ ایکسپورٹ پروموشن کونسل آف انڈیا (ای ای پی سی انڈیا) کے صدر پنکج چڈھا کے مطابق، آئندہ پانچ برسوں میں نیوزی لینڈ کو ہندوستان کی انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات دُگنی ہو کر ۲۸؍ سے ۳۰؍ کروڑ ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔
October 20, 2026, 3:25 PM IST
برونل یونیورسٹی لندن سےڈیٹا سائنس میں ایم ایس سی کرنے والے ممبئی کے حسن آصف چارولیا کا تجربہ و مشاہدہ طلبہ کیلئے راہنما ہے۔
October 15, 2026, 6:10 PM IST
