• Fri, 13 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Experiment

چائنا میئویل کا ۱۲۶۴؍ صفحات کا ناول ’دی راؤز‘ گولڈ اسمتھز پرائز کا حقدار

برطانوی مصنف چائنا میئویل نے اپنے غیر معمولی ضخیم ناول ’دی راؤز‘ کے لیے ۲۰۲۶ء کا گولڈ اسمتھز پرائز جیت لیا ہے۔ ۱۰؍ ہزار پاؤنڈ کے اس ادبی اعزاز کے لیے منتخب ہونے والا ان کا ناول ۱۲۶۴؍  صفحات پر مشتمل ہے اور یہ ۲۰۱۳ء میں انعام کے آغاز کے بعد اسے حاصل کرنے والی سب سے طویل کتاب بن گئی ہے۔ ناول کی تیاری میں مصنف کو تقریباً ۲۰؍  برس لگے اور اس میں مافوق الفطرت واقعات، برطانوی سامراجی تاریخ اور سرد جنگ کے پس منظر کو یکجا کیا گیا ہے۔

November 05, 2026, 7:43 PM IST

سائنسدانوں نے پہلی بار اے آئی سے تیار کردہ وائرس انسانی جسم میں انجیکٹ کیا

اینٹی بایوٹکس کے خلاف مزاحمت رکھنے والے جراثیم دنیا بھر میں علاج کے نئے طریقوں کی تلاش کو ضروری بنا رہے ہیں، اور اب مصنوعی ذہانت بھی اس کوشش میں ایک نیا کردار ادا کر رہی ہے۔

October 30, 2026, 11:21 AM IST

امریکی وزیر کا دعویٰ: ۵۰ کروڑ عربوں نےسائنس میں کچھ نہیں کیا؛ عالمی سطح پر تنقید

کینیڈی کے اس گمراہ کن بیان کی ناقدین نے سخت مذمت کی اور سائنس و ادب کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والی عرب شخصیات کے نام گنوائے۔ ناقدین نے فوری طور پر متعدد عرب نوبیل انعام یافتگان کی نشان دہی کی جن میں مصری مصنف نجیب محفوظ (ادب، ۱۹۸۸ء)، مصری نژاد امریکی سائنس دان احمد زیویل (کیمیا، ۱۹۹۹ء)، اردن میں پیدا ہونے والے کیمیا دان عمر یاغی (کیمیا، ۲۰۲۵ء، اور وولف پرائز ۲۰۱۸ء)، یمنی کارکن توکل کرمان (امن، ۲۰۱۱ء) اور سفارت کار محمد البرادعی (امن، ۲۰۰۵ء) سمیت دیگر شامل ہیں۔ لبنانی نژاد ریاضی دان مائیکل عطیہ نے ۱۹۶۶ء میں فیلڈز میڈل حاصل کیا تھا۔

October 28, 2026, 5:38 PM IST

انسٹاگرام کا یوٹیوب کو چیلنج، ۹۰؍ منٹ طویل ویڈیوز کی آزمائش شروع

سوشل میڈیا کی دنیا میں انسٹاگرام نے طویل ویڈیوز کے میدان میں قدم بڑھاتے ہوئے ایک نئے فیچر فیچرزکی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے ذریعے منتخب تخلیق کار ۹۰؍ منٹ تک کی افقی (Horizontal) ویڈیوز اپ لوڈ کر سکیں گے۔

October 27, 2026, 3:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK