EPAPER
اسرائیل میں یرغمالوں کی رہائی کیلئے سرگرم تنظیم نے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کو غزہ جنگ کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
September 14, 2025, 5:45 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی ریلیف فنڈ سے ہر مہلوکین کے خاندانوں کیلئے ۲ لاکھ روپے اور زخمیوں کیلئے ۵۰ ہزار روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔
September 13, 2025, 6:18 PM IST
پنجاب سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہیں۔ وزیراعظم سمیت متعدد مشہور شخصیات پنجاب کی مدد کیلئے آگے آئے ہیں۔ بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کی میر فاؤنڈیشن نے ۱۵۰۰؍ خاندانوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
September 11, 2025, 8:37 PM IST
کوکی-زو کونسل نے مودی کے دورے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ”تاریخی اور نایاب موقع“ قرار دیا جبکہ متاثرین نے اسے علامتی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
September 11, 2025, 5:32 PM IST