EPAPER
ہالی ووڈ کی ۳۸۰؍ سے زائد اہم شخصیات نے ایک کھلے خط پر دستخط کئے ہیں جس میں انہوں نے غزہ پٹی میں اسرائیلی نسل کشی کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ’’ ہم غزہ ’’نسل کشی‘‘ کے خلاف خاموش نہیں رہ سکتے۔ دستخط کنندگان میں ہالی ووڈ کے مشہور اداکار، ہدایتکار اور کھلاڑی وغیرہ شامل ہیںجنہوں نے فلسطینی فوٹو جرنلسٹ حسونہ کی موت کی بھی مذمت کی ہے۔
May 13, 2025, 5:06 PM IST
مشہور فلم ’’آل ای امیجن ایز لائٹ‘‘ کی ہدایتکارہ پائل کپاڈیہ کو کانز فلم فیسٹیول کیلئے جیوری منتخب کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال پائل کپاڈیہ کی اس فلم کو کانز میں گرینڈ پکس تفویض کیا گیا تھا۔
April 29, 2025, 4:12 PM IST
کنیڈا میں وینکوور کے اسٹریٹ فیسٹیول میں گاڑی کے ذریعے حملے میں ۹؍ افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ۳۰؍ سالہ شخص کو موقع پر گرفتار کر لیا گیاہے۔
April 27, 2025, 9:47 PM IST
ہریانہ میں بھینس اور اونٹ کے گوشت پر پابندی نہ ہونے کے باوجود مسلمانوں کے خلاف مقدمات میں اضافہ ہوا ہے۔
April 26, 2025, 10:32 PM IST