صنعت ، زراعت اور خوراک کے شعبے بھی متاثر، تعمیر نو کیلئے حکومت کی جانب سے امداد کا اعلان
برسات کا پانی جمع ہونے سے روکنے کےلئے دادر میں تالاب تیار کیا جا رہا ہے،شہر کے متعدد علاقوں میں چھوٹے پمپنگ اسٹیشنوں کا بھی قیام
نو ہزار سے زائد افراد بے گھر،۵؍ ہزار ۵۵۰؍ سے زائد مکانات، ۱۴؍ سڑکیں اور۵۰؍ سے زائد اسکول تباہ
حکام نے ۴؍ سو افراد کے مرنے کی تصدیق کی ، ملک کے جنوبی کیوو صوبے میں تباہ کن بارش کی وجہ سے ندیوں میں طغیانی آگئی اور بعد میں سیلاب آیا ، پھر لگاتار چٹان کھسکنے کے حادثات ہوئے جس سے گاؤں کے گاؤں صفحۂ ہستی سےمٹ گئے