EPAPER
فرانس اور اسرائیل کے درمیان حالیہ مہینوں میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ جنگی کارروائیوں پر سخت تنقید کی ہے۔ جمعہ کو ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد میکرون نے بیان دیا تھا کہ ایران مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے کا ذمہ دار ہے، لیکن انہوں نے اسرائیل سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی بھی اپیل کی۔
June 17, 2025, 6:07 PM IST
ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں ٹرمپ نے زور دیا کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں رکھنے دیا جا سکتا۔ اگر ایران ان کا تجویز کردہ معاہدہ کرلیتا تو گزشتہ ہفتے اسرائیلی حملہ سے بچ جاتا تھا۔ صدر نے تہران کے رہائشیوں کو انتباہ جاری کیا کہ ہر ایک کو فوری طور پر تہران خالی کر دینا چاہئے۔
June 17, 2025, 6:28 PM IST
فرانس کے شہر امبواز کے ایک چھوٹے سے ریستوران نے اپنے گاہکوں کے لیے نئی پالیسی متعارف کروا کر نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے, جس کے تحت گاہکوں کو ان کے ریزرویشن میں بتائی گئی تعداد سے کم یا زیادہ افراد کے ساتھ آنے پر جرمانہ کیا جائے گا۔
June 15, 2025, 6:33 PM IST
فرانس کے وزیر خارجہ نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے پیرس فورم کےخطاب میں کہا کہ ہر منٹ غزہ میں جنگ بندی کے حصول کیلئے وقف ہونا چاہئے۔
June 14, 2025, 10:02 PM IST