Inquilab Logo

G 7 summit

جو بائیڈن کا بطور صدر پہلا غیر ملکی دورہ، جی ۷؍اجلاس کیلئے برطانیہ پہنچے

۸؍ روزہ دورۂ یورپ میں صدر امریکہ یورپی اتحادیوں سے تعلقات مزید مضبوط کرنے کیلئے پرُعزم، چین اور روس کے تئیں بھی مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے کے اہداف پر گامزن

June 11, 2021, 7:40 AM IST

جوبائیڈن جی-۷ اجلاس میں کورونا کے چیلنج پر تبادلہ خیال کریں گے

 امریکی صدر جو بائیڈن جمعہ سے جی۷ کے اپنے پہلے اجلاس کے دوران کورونا وائرس ، معاشی بحالی اور چین کی طرف سے درپیش ‘چیلنجز‘ کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ اس بارے میں  تفصیلات  وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ ایک ریلیز میں دی گئی ہے۔ ریلیز کے مطابق بائیڈن کا عالمی سطح پر کوڈ ۱۹  کے رد عمل ، اس کے تدارک کیلئے  توجہ مرکوز  کرنے ، جس میں وبائی امراض کے بارے میں عالمی ردعمل ، ویکسین کی  تیاری ، تقسیم اور سپلائی میں تال میل،سبھی  صنعتی ممالک کے لئے اصلاحات اور اجتماعی اقدامات کے لئے فنڈ کو برقرار رکھنے کی اہمیت  سمیت  بہتر بنانے کے عالمی اقتصادی اصلاحات پر توجہ مرکوز کریں گے۔

February 15, 2021, 11:39 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK