• Tue, 23 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Gaza

غزہ: اسپتالوں میں ادویات کا سنگین بحران، وزارتِ صحت کا ہنگامی انتباہ

غزہ کی وزارت صحت نے اسپتالوں میں ادویات اور طبی سامان کی شدید قلت پر ہنگامی انتباہ جاری کیا ہے۔ ضروری ادویات کی کمی ۵۲؍ فیصد اور طبی سامان کی قلت ۷۱؍ فیصد تک پہنچ چکی ہے جس کے باعث ہنگامی، جراحی، ڈائیلاسز، کینسر اور دل کے علاج سمیت متعدد طبی خدمات بند یا محدود ہو گئی ہیں۔ وزارت نے عالمی اداروں سے فوری مداخلت اور مکمل انسانی رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔

December 22, 2025, 8:56 PM IST

کیا غزہ زبردستی خالی کرایا جائیگا؟

اکتوبر ۲۰۲۳ء میں یروشلم پر حماس کے حملے کے بعد اسرائیل نے غزہ کے خلاف جو جنگ چھیڑی، اُسے دوسال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس دوران جو کچھ ہوا وہ دنیا نے دیکھا، اس کے خلاف احتجاج بھی کیا، عالمی فورموں میں اِس پر بحث ومباحثہ بھی ہوا اور اقوام متحدہ نے حسب معمول قراردادیں بھی منظور کیں لیکن غزہ کے عوام کو انصاف نہیں ملنا تھا سو نہیں ملا۔

December 22, 2025, 1:40 PM IST

غزہ میں جنگ بندی کیلئے مشاورت جاری رکھنے پر زور

غزہ امن منصوبے کی تمام شقوں پر عمل درآمد کے عزم کا جنگ بندی کے تمام فریق ممالک کا اعادہ۔ میامی اجلاس میں امریکہ، قطر، مصر اور ترکی نے حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا تاکہ غزہ امن منصوبےکے دوسرے مرحلہ کی طرف بڑھا جاسکے۔

December 22, 2025, 1:01 PM IST

اسرائیلی جنگ کے بعد ویسٹ بینک اور غزہ میں پانچ لاکھ سے زائد فلسطینی بے روزگار

فلسطینی جنرل فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز نے کہا ہے کہ اکتوبر۲۰۲۳ء میں اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد مغربی کنارے اور غزہ میں ۵؍ لاکھ سے زائد فلسطینی اپنے روزگار سے محروم ہوچکے ہیں۔

December 21, 2025, 6:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK