EPAPER
اداکارجاوید جعفری بطورمہمان خصوصی شریک ہوئے۔ محبت، امن و بھائی چارے کو فروغ دینے والی کئی شارٹ فلموںاور تصویروں کی نمائش۔
October 03, 2026, 3:29 PM IST
ایف ڈی اے کی جانچ میں کھانے کا درجۂ حرارت، نکاسیٔ آب، صفائی اور ذخیرہ کرنے کے طریقوں میں خامیاں سامنے آئیں؛ ۱۱؍ سے ۱۴؍ ستمبر کے دوران ۳۸؍ ہوٹلوں اور ریستوارں کا معائنہ اور ۴۷؍ غذائی نمونے حاصل کیے گئے تھے۔
September 16, 2026, 2:53 PM IST
۳۳۸۳؍ کروڑ روپے اثاثوں کی مالیت والے بی جے پی رکن اسمبلی پراگ شاہ نے سیکوریٹی، گاڑیاں اور قیمتی سامان چھوڑ کر گھاٹ کوپر کی سڑکوں پر کئی گھنٹے بھکاری کے روپ میں گزارے؛ جین روحانی پیشوا کی ہدایت پر کیے گئے تجربے کو ’زندگی کی حقیقت‘ سمجھنے کی کوشش قرار دیا۔
September 15, 2026, 3:37 PM IST
ایک ڈاکٹر۴۰۰؍سے ۵۰۰؍مریضوںکا علاج کرنےپر مجبور۔ اسپتال میں ۳۹؍ آرایم اوز کی ضرورت ہے۔
September 01, 2026, 11:39 AM IST
