EPAPER
کانگریس کے سینئر لیڈر نے کہا کہ دومواقع ایسےآئے جب ہندوستان نے بین الاقوامی دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے طورپراقدام کیا تھا۔
May 13, 2025, 3:41 PM IST
جمعہ کو انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز نے بتایا تھا کہ دی وائر کی ویب سائٹ کو وزارت الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حکم پر انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ ۲۰۰۰ء کے تحت بلاک کیا گیا ہے۔ اس کے بعد، نیوز آؤٹ لیٹ نے وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو خط لکھ کر ویب سائٹ بلاک کرنے کے حکم پر وضاحت طلب کی۔
May 10, 2025, 7:17 PM IST
مکتوب میڈیا، فری پریس کشمیر، مسلم اور دی کشمیریت کا شمار ان ہندوستانی پلیٹ فارمز میں ہوتا ہے جو حالیہ برسوں میں ہندوتوا کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے تناظر میں مسلم اور کشمیری نقطہ نظر سے خبروں کو پیش کرنے کی کوشش کرتے آئے ہیں۔
May 09, 2025, 6:00 PM IST
ایکس نے ان تمام صارفین کو عدالتوں سے رجوع کرنے اور راحت حاصل کرنے کی ترغیب دی جن کے اکاؤنٹس حکومت کے حکم پر بلاک کردیئے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ایکس نے مفت قانونی امدادی خدمات کے رابطوں کو بھی پوسٹ کیا۔
May 09, 2025, 5:13 PM IST