Inquilab Logo

Gold

حیدرآباد کے پاس پلے آف میں جگہ بنانے کا سنہرا موقع

آج سن رائزرس کی ٹیم گھریلو میدان پر گجرات ٹائٹنس سے مقابلہ کرے گی۔ گجرات پہلے ہی لیگ سے باہر ہوچکا ہے۔

May 16, 2024, 11:20 AM IST

ہندوستانی تیراندازوں نے ۴؍طلائی تمغے جیتے

ایشین گیمز کی چمپئن جیوتی سریکھا وینم کی قیادت میں ہندوستانی تیر اندازوں نے سنیچر کو یہاں تیر اندازی ورلڈ کپ۲۰۲۴ء کے کمپاؤنڈ مقابلوں میں ۵؍ میں سے ۴؍ طلائی تمغے جیت لئے

April 27, 2024, 9:39 PM IST

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ

خطہ میں تناؤ کے سبب سرمایہ کار محفوظ اثاثے خرید رہے ہیں۔ سونے کی قیمت۲؍ ہزار ۴۰۰؍ڈالر فی اونس کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تیل کی قیمت بھی ۲؍فیصد بڑھی۔

April 14, 2024, 12:30 PM IST

اسپین: غیر یورپی دولتمندوں کیلئے جاری گولڈن ویزا ختم کرنے کا ارادہ

اسپین `گولڈن ویزے کو ختم کردے گا جو غیر یورپی یونین کے امیر باشندوں کو اس کی حدود میں جائیداد خریدنے کی صورت میں شہریت اور رہائش کی اجازت دیتا ہے۔ اندرون ملک اٹھنے والی مخالف آوازوں اور مہنگی ہوتی پراپرٹیز کے پیش نظرحکومت کا فیصلہ۔

April 09, 2024, 1:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK