EPAPER
وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی ریلیف فنڈ سے ہر مہلوکین کے خاندانوں کیلئے ۲ لاکھ روپے اور زخمیوں کیلئے ۵۰ ہزار روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔
September 13, 2025, 6:18 PM IST
جنتا دل کےصدراور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے اپنے بھتیجے اور بی جے پی کے رکن پارلیمان پرجول ریونا سے اپیل کی ہے کہ وہ وطن واپس آئیں اور اپنے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی تفتیش میں تعاون کریں۔انہوں نے کہا کہ میں ایچ ڈی دیوے گوڈا اور پارٹی کارکنان کے احترام میں میڈیا کے ذریعے پرجول سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ۲۴؍ یا ۴۸؍ گھنٹوں میں ہندوستان واپس آئیں۔
May 21, 2024, 3:08 PM IST
کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ کی بی جےپی پر شدید تنقید، متنبہ کیا کہ ملک ’کارپوریٹ کے جال‘ میں پھنس رہا ہے اورعوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہاہے
October 04, 2022, 10:16 AM IST
بی جے پی کے خلاف اتحاد کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا گیا،کماراسوامی نے کہا:چندرشیکھر رائو کے وسیع تجربے کی موجودہ دور میں بہت ضرورت ہے
September 12, 2022, 12:49 PM IST