• Fri, 02 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

INQUILAB NEWS

چین سے درآمد شدہ موبائل کور مہنگے ہونے کا امکان، اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی سفارش

چین سے درآمد کیے جانے والے موبائل فون کور آنے والے دنوں میں قدرے مہنگے ہوسکتے ہیں۔ ہندوستان کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ ریمیڈیز نے چین سے درآمد ہونے والے موبائل کور پر پانچ سال کے لیے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔

October 02, 2026, 7:44 PM IST

ذاکر خان نے اندور سے دہلی آنے کے بعد بدلتے رویوں کا ذکرکیا

مشہور کامیڈین اور اداکار ذاکر خان نے نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کے شو ’’ڈبل ڈیٹ‘‘ میں اپنی زندگی کے ابتدائی سفر، اندور سے دہلی آنے اور دارالحکومت میں اپنی شناخت بنانے کے دوران پیش آنے والے تجربات کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔

October 02, 2026, 7:21 PM IST

ہندوستان نے ۴۴؍ سال بعد خواتین ہاکی میں ایشین گیمز کا طلائی تمغہ جیت لیا

ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایشین گیمز ۲۰۲۶ء کے فائنل میں دفاعی چیمپئن چین کو ۰۔۱؍گول سے شکست دے کر ۴۴؍ سال بعد خواتین ہاکی کا طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ ہندوستان نے آخری مرتبہ ۱۹۸۲ء میں ایشین گیمز میں خواتین ہاکی کا گولڈ میڈل جیتا تھا۔

October 02, 2026, 7:08 PM IST

جےڈی وینس کا ایچ-ون بی ویزا پروگرام ختم کرنےکا مطالبہ، اسے”مکمل ناکارہ“ قرار دیا

وینس نے انتظامیہ کی جانب سے ایچ-ون بی پر عائد کردہ ایک لاکھ ڈالر کی فیس کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ان کے، صدر ٹرمپ اور مشیر اسٹیفن ملر کے درمیان اس نتیجے پر پہنچنے کے بعد ہونے والی گفتگو کے بعد سامنے آیا کہ کانگریس اس پروگرام میں اصلاحات نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس فیس کا مقصد کمپنیوں کو محض تنخواہوں میں کٹوتی کیلئے ایچ-ون بی ویزوں کے استعمال سے باز رکھنا تھا۔

October 02, 2026, 6:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK