Inquilab Logo Happiest Places to Work

IT Laws

پریس کلب آف انڈیا کا سوشل میڈیا پوسٹس ہٹانے کے ’من مانے‘ احکامات پر اظہار تشویش

پی سی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت پر تنقید کرنے والے آن لائن مواد کو نشانہ بنانے والے حالیہ انتظامی احکامات، آئین کی دفعہ ۱۹(۱)(الف) کے تحت شہریوں کو حاصل، تقریر اور اظہارِ خیال کی آزادی کے بنیادی حق کی نفی کے مترادف ہیں۔

April 03, 2026, 5:04 PM IST

امریکہ نے ہندوستان میں سوشل میڈیا بلاکنگ کو ’سیاسی محرکات‘ پر مبنی قرار دیا

امریکی نمائندہ برائے تجارت نے ہندوستان میں انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن کے واقعات کو بھی اجاگر کیا۔ رپورٹ کے مطابق، یہ اقدامات آزاد انٹرنیٹ کے فروغ کو کمزور کرتے ہیں اور ڈجیٹل معیشت میں تجارت سمیت امریکہ سے خدمات کی برآمدات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔

April 02, 2026, 5:19 PM IST

آئی ٹی قوانین میں ترامیم، سرکاری ’فیکٹ چیک یونٹ‘ کے قیام پر سپریم کورٹ کی روک

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے ذریعے ترمیم شدہ انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کے نفاذ پر روک لگادی۔ اس سے پہلے ہائی کورٹ نے اس پر روک لگانے سے انکار کر دیا تھا۔ کورٹ نے اس کے کچھ پہلو ئوں پر آئینی سوالات اٹھائے۔ ایک دن قبل ہی مرکزی حکومت نے حقائق کی جانچ کیلئے نئی اکائی کا اعلان کیا تھا۔

March 21, 2024, 10:00 PM IST

آئی ٹی قانون کوعدالت میں چیلنج ،مرکز کو نوٹس

اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا نے بامبے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی ، دعویٰ کیا کہ ترمیم شدہ ایکٹ سرکار کے ہاتھوں میںہتھیار ہو گا

April 12, 2023, 10:29 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK