EPAPER
آج ملک کی مختلف صنعتی تنظیموں نے الیکٹورل بونڈز کی تفصیلات ظاہر کرنے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ دفاعی وکیل مکل روہتگی نے عدالت عظمیٰ سے سوال کیا کہ الیکٹورل بونڈ کی تفصیلات کیسے ظاہر کی جا سکتی ہے جبکہ اس اسکیم میں عطیہ دہندگان کی شناخت ظاہر نہ کرنے کی گیارنٹی دی گئی ہے؟ اس کے جواب میں چیف جسٹس چندرچڈ نے کہا کہ ہم نے ۱۲؍ اپریل ۲۰۱۹ء کو ہی تفصیلات ظاہر کرنے کا حکم دیا تھا۔
March 18, 2024, 8:29 PM IST
انڈسٹریل انجینئر صنعتی پلانٹس کے مختلف اجزاء بشمول آلات، مواد، سہولیات اور آپریشنل عمل کی تحقیقات اور جائزہ لیتا ہے۔
March 15, 2024, 3:17 PM IST
مالی سال۲۰۲۴ء کے دوسرے پیشگی تخمینہ اور ۲۰۲۳ء کے پہلے نظرثانی شدہ تخمینہ کیساتھ تیسری سہ ماہی کے جی ڈی پی کا ڈیٹا آج جاری ہوگا
February 29, 2024, 10:05 AM IST
معروف صنعتکار آنند مہندرا نے کرکٹر سرفراز خان کے والد کی پذیرائی کرتے ہوئے ایکس پر پوسٹ کی اور نوشاد خان کیلئے تعریفی الفاظ لکھے جن کے بیٹے سرفراز خان کو گزشتہ روز ہندوستان کے لیجنڈری کرکٹر انیل کمبلے نے ٹیسٹ کیپ پہنائی تھی۔ بزنس ٹائیکون آنند مہندرا نے نہ صرف سرفراز کے والد کے لیے تعریفی الفاظ شیئر کیے بلکہ انھیں تحفہ میں تھار گاڑی کی پیشکش بھی کی۔
February 16, 2024, 3:31 PM IST