EPAPER
ٹرمپ نے ہیسٹ، وارش اور والر کو فائنلسٹ کے طور پر منتخب کیا ۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے مطالبہ کیا کہ فیڈ کے کام کاج کا مکمل جائزہ لیا جانا چاہیے - چاہے یہ شرح سود طے کرنے کا طریقہ ہو یا اس کا سیکوریٹی نظام۔
September 07, 2025, 3:55 PM IST
فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کے جیروم پاویل نے لیبر مارکیٹ اور افراط زر پر تشویش کا اظہار کیا۔پاویل کے اس بیان سے پہلے سرمایہ کار پر امید تھے کہ۱۶۔۱۷؍ ستمبر کو فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود میں کمی کی جا سکتی ہے۔
August 22, 2025, 9:29 PM IST
امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاویل نے افراط زر میں اضافہ کے "بڑھتے خطرات" کو تسلیم کیا جس کے بعد وال اسٹریٹ پر مزید افراتفری پھیل گئی۔ بارکلے کے ماہرین نے پیش گوئی کی کہ امریکہ میں افراط زر ۴ فیصد سے تجاوز کر جائے گا اور چوتھی سہ ماہی میں جی ڈی پی سکڑ جائے گی۔
April 05, 2025, 4:08 PM IST
شرح سود۱۵؍ سال کی بلندترین سطح پر پہنچی ۔ مہنگائی کم نہ ہوئی تو ۲۰۲۳ء کے اواخر تک ۰ء۷۵؍ مزید بڑھنے کا خطرہ
December 16, 2022, 12:50 PM IST