• Fri, 11 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

KL Rahul

یشسوی کی نصف سنچری، گل نصف سنچری سے محروم، ہندوستان کی فتح

یشسوی جیسوال (۶۱؍رن)، کپتان شبھ من گل (۴۴) اور آخری اوورز میں محمد سراج کی ۱۵؍ گیندوں پر ناٹ آؤٹ ۳۲؍ رنز کی طوفانی اننگز کی بدولت ہندوستان نے اتوار کو پریکٹس میچ کے تیسرے دن سری لنکا الیون کو ۶؍ وکٹوں سے شکست دے دی۔

August 09, 2026, 8:25 PM IST

جڈیجا، کلدیپ اورمانو سُتھار کی شاندارگیندبازی،سری لنکا الیون کا ۳۶۳؍ رنزکا اسکور

کلدیپ یادو، رویندر جڈیجا اور مانو سُتھار کی دو، دو وکٹوں کی بدولت ہندوستان نے جمعہ کو واحد پریکٹس میچ کے پہلے دن سری لنکا الیون کے آٹھ کھلاڑی ۳۶۳؍ رنز پر آؤٹ کر دیئے۔

August 07, 2026, 7:33 PM IST

شبھ من گل زخمی، سری لنکا الیون کے خلاف وارم اپ میچ میں کے ایل راہل کپتان

ہندوستانی ٹیسٹ کپتان شبھ من گل سری لنکا کے دورے کے دوران پریکٹس سیشن میں زخمی ہونے کے باعث سری لنکا الیون کے خلاف واحد سہ روزہ وارم اپ میچ کے پہلے دن نہیں کھیل رہے ہیں۔ ان کی عدم موجودگی میں نائب کپتان کے ایل راہل ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔

August 07, 2026, 5:07 PM IST

سارانش جین کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں موقع ملا، جڈیجا اور بمراہ کی واپسی

آف اسپن آل راؤنڈر سارانش جین کو پہلی بار ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ انہیں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی رویندر جڈیجا اور جسپریت بمراہ کی بھی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

July 28, 2026, 5:21 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK