EPAPER
انہوں نے ہندوستانی کلاسیکی گائیکی کا استعمال ہندی فلموں کے نغموں میں بہترین انداز میں کیا پھر بھی فلم انڈسٹری میں انہیں وہ مقام نہیں مل سکا، جس کے وہ حقدار تھے، اس کے باوجود انہوں نے کبھی کوئی شکایت نہیں کی اور اس کیلئے کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہرا یا۔
May 25, 2025, 12:16 PM IST
ہندوستانی فلمی دنیا میں منا ڈے کوایک ایسے گلوکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی لاجواب گلوکاری سے کلاسیکی موسیقی کو مخصوص شناخت دلائی۔
May 01, 2025, 10:46 AM IST
منا ڈے ۴۰ءکی دہائی میں اپنے چچا کے ساتھ موسیقی کے میدان میں اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئےممبئی آ گئے۔ ۱۹۴۳ءمیں فلم ’تمنا‘ میں بطور گلوکار انہیں ثریا کے ساتھ گانے کا موقع ملا۔
October 24, 2024, 11:55 AM IST
ہندوستانی سنیما کی دنیا میں منا ڈے کو ایک ایسے گلوکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی لاجواب گلوکاری کے ذریعے کلاسیکی موسیقی کو مخصوص شناخت دلائی۔
May 01, 2023, 1:48 PM IST