• Mon, 12 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Marriage

سوشل میڈیا انفلوئنسر فیصل شیخ نے مدینہ میں نکاح کیا

سوشل میڈیا انفلوئنسر فیصل شیخ المعروف مسٹر فیضو نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا۔ انہوں نے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور مداحوں سے اپنی نئی ازدواجی زندگی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی۔

October 10, 2026, 4:16 PM IST

اکتوبر۲۰۲۳ء سے غزہ میں ۵۰؍ ہزار خواتین اور لڑکیاں ہلاک یا شدید زخمی: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مطابق اکتوبر۲۰۲۳ء سے غزہ میں تقریباً۵۰؍ ہزار خواتین اور لڑکیاں ہلاک یا شدید زخمی ہوئی ہیں، ان میں ۳۸؍ہزار سے زیادہ ہلاک،۱۱۷۰۰؍ تاحیات معذوری کا شکار، جبکہ تقریباً ۱۰؍لاکھ خواتین اور لڑکیاں اپنے گھروں سے بے گھرہوگئی ہیں۔

October 09, 2026, 8:19 PM IST

’’شادی سے انکار کی بنیاد پر خودکشی کیلئے اُکسانے کا مقدمہ نہیں چلایا جاسکتا‘‘

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، لڑکے اور اس کے ہل خانہ کے خلاف مقدمہ کالعدم۔

October 09, 2026, 1:08 PM IST

’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے اداکار محسن خان نے تمنا سے شادی کرلی

ٹی وی سیریل ’’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘‘ کے اداکار محسن خان نے منگنی کے تقریباً دو ماہ بعد تمنا سے شادی کرلی ہے۔ محسن خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نجی شادی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جن میں وہ تمنا کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ جوڑے کی شادی کی تقریب ۳؍ اکتوبر کو ہوئی۔

October 05, 2026, 4:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK