Inquilab Logo Happiest Places to Work

Matt Henry

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ۹؍ وکٹ سے شکست دی

میٹ ہنری (۴؍ وکٹ) کی قیادت میں گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد ول ینگ ( ناٹ آؤٹ ۹۰؍رن) کی بہترین اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نےکامیابی حاصل کی

January 05, 2025, 9:51 PM IST

نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ میں فتح سے ۶؍ وکٹ دور

میٹ ہنری اور بین سیئرز کی شاندار گیند بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے ۷۷؍ رن پر ۴؍ وکٹ گراکر میچ پر گرفت مضبوط کرلی ہے

March 10, 2024, 8:23 PM IST

سمرسیٹ نے نیوزی لینڈ کے تیز گیند بازمیٹ ہنری سے معاہدہ کیا

سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب نے گزشتہروز نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز میٹ ہنری کو آئندہ کاؤنٹی چمپئن شپ اور ٹی۔۲۰؍ بلاسٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر سائن کرنے کا اعلان کیا۔

February 24, 2023, 1:57 PM IST

میٹ ہنری پاکستان اور ہندوستان کے دورے سے باہر

نیوزی لینڈ کے کھلاڑیپیٹ کی تکلیف میں مبتلا ،پاکستان سے وطن بھیجا جائےگا،متبادل کھلاڑی کا اعلان نہیں

January 09, 2023, 2:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK