• Tue, 15 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Maulana Arshad Madani

’’مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے والے خود فرقہ پرست اور دہشت گرد ہیں‘‘

دارالعلوم دیوبندمیں جشن آزادی کی تقریب سے مولانا ارشدمدنی کا خطاب، کہا: مدارس سے وطن پرستی کا ثبوت مانگنے والوں کو اپنا ماضی دیکھنا چاہیے۔

August 17, 2026, 11:32 AM IST

مولانا ارشد مدنی نے مسلمانوں کو نفرت کی آگ کو محبت سے بجھانے کی تلقین کی

ملک کے حالات پر فکرمندی، جوہر یونیورسٹی کے انہدام کی تیاریوں کو ظلم کی انتہا قراردیا، سپریم کورٹ کی وکیل اندرا جے سنگھ نے دانشور طبقہ کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا۔

July 19, 2026, 12:04 PM IST

ایس آئی آر شہریوں کے بنیادی جمہوری و آئینی حقوق کے لیے خطرہ: مولانا ارشد مدنی

جمیعت علمائے ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ ایس آئی آر(SIR) کا عمل شہریوں کے بنیادی جمہوری اور آئینی حقوق کے لیے خطرہ ہے، ساتھ ہی انہوںنے اس پر گہری تشویش کا اظہار بھی کیا۔

July 01, 2026, 8:24 PM IST

مسلمانوں کی گائے کو قومی جانور قرار دینے کے مطالبے کی یوگی آدتیہ ناتھ کی مخالفت

مسلم علماؤں کی جانب سے گائے کو قومی جانور قرار دینے کے مطالبے کی اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ماں اور اس کے بچے کے رشتے کی تعریف کے لیے کسی رسمی اعلان کی ضرورت نہیں ہے۔

June 02, 2026, 6:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK