EPAPER
اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں کشمیر میوہ فروش کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ، جہاں اسے پاکستانی کہہ کر ہراساں کیا گیا، اگرچہ یہ ویڈیو دس دن پرانی بتائی جا رہی ہے، لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس نے وسیع پیمانے توجہ حاصل کی ہے۔
January 20, 2026, 9:05 PM IST
۱۵بنگلہ دیشی حکومت کی اقلیتوں کے تحفظ کی یقین دہانی کے باوجود اقلیتوں پر حملے جاری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق، یکم دسمبر ۲۰۲۵ء سے ۱۵ جنوری ۲۰۲۶ء کے درمیان ۴۵ دنوں کے عرصے میں کم از کم ۱۵ ہندوؤں کو قتل کیا جاچکا ہے۔
January 19, 2026, 9:24 PM IST
سینٹر فار دی اسٹڈی آف آرگنائزڈ ہیٹ (سی ایس او ایچ) کے انڈیا ہیٹ لیب کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ۲۰۲۵ء میں ہندوستان بھر میں نفرت انگیز تقاریر کے ایک ہزار ۳۱۸؍ واقعات ریکارڈ کیے گئے، جن کا بڑا ہدف مذہبی اقلیتیں، خصوصاً مسلمان اور عیسائی رہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر واقعات بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں پیش آئے جبکہ سوشل میڈیا نے نفرت انگیز بیانیے کو پھیلانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
January 14, 2026, 6:21 PM IST
رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ’’۲۰۲۶ء کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں مذہبی اقلیتوں کا استحصال ایک خطرناک نیا معمول بن چکا ہے۔‘‘ گروپ کا کہنا ہے کہ آنے والے انتخابات اور سیاسی تقسیم اقلیتوں کے لئے خطرات میں مزید اضافہ کر سکتی ہے۔
January 12, 2026, 4:10 PM IST
