Inquilab Logo

Mithi River

’’میٹھی ندی پروجیکٹ کے متاثرین یا تو معاوضہ لے لیں یا متبادل جگہ‘‘

اس تعلق سے داخل کی گئی عرضی پرسماعت کے دوران ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا کہ مکینوں کے پاس اور کوئی متبادل نہیں ہے۔ انہیں زیادہ دنوں تک وہاں رکنے نہیں دیا جاسکتا۔

March 22, 2024, 11:24 PM IST

میٹھی ندی: ۲۸؍ فلڈ گیٹ لگانے کیلئے ۲؍ ہفتوں میں ٹینڈر جاری ہوگا

اس کا مقصد میٹھی ندی کا پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہونے سے روکنا ہے، تیسرے مرحلے کا ٹینڈر گزشتہ برس نومبر میں منسوخ کردیا گیا تھا

January 23, 2024, 9:05 AM IST

پوائی میں میٹھی ندی کے کنارے انہدامی کارروائی

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن( بی ایم سی ) کے ذریعے پوائی میں میٹھی ندی کے کنارے تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی کی گئی۔

November 23, 2023, 9:33 AM IST

دھاراوی :میٹھی ندی پروجیکٹ میں صرف ۱۲۴؍جھوپڑوں کو قانونی قرا ردینے پر ناراضگی

سروے میں راجیوگاندھی نگر کے۶۷۱؍ جھوپڑوں میں سے صرف ۱۲۴؍ جھوپڑوں کو بازآبادکاری کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ دیگر مکینو ں میں شدیدبے چینی ۔ مہاڈا تک مورچہ نکالنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے روک دیا۔۳۵؍ افراد پولیس کی تحویل میں

September 07, 2023, 9:15 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK