EPAPER
اس رپورٹ میں درج مساوی مواقع کمیشن ، ڈائیورسٹی انڈیکس، نیشنل ڈیٹا بینک اور ذات پر مبنی مردم شماری وغیرہ جیسی دور رس نتائج کی حامل عمومی سفارشات کو اگر دیانت داری کے ساتھ نافذ کیا جائے تو تمام محروم طبقات کو سماجی انصاف مل سکتا ہے، معاشرتی نابرابری میں کمی آسکتی ہے اور ملک کی ترقی میں تمام طبقات کو یکساں مواقع فراہم کیے جاسکتے ہیں۔
November 22, 2026, 6:06 PM IST
موجودہ دور کے مسلمانوں نے اس راز کو سمجھا اور درست سمت میں قدم اُٹھائے۔ اس رو ش کو برقرار رکھنا ضروری ہے کہ ابھی اجتماعی فلاح کیلئے مزید بہت کچھ کرنا باقی ہے۔
November 21, 2026, 4:45 PM IST
ہر دردمند انسان انسانیت کے دُکھی ہونے کا معترف ہے۔ انسانیت کب کب دکھی ہوتی ہے اس کا احساس بھی ہر خاص و عام کو ہے مگر کیا کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جن سے انسانیت دکھی ہے مگر لوگ باگ محسوس نہیں کرتے؟ ملاحظہ کیجئے مولانا سید ابوالحسن علی ندوی کا تجزیہ
November 21, 2026, 4:58 PM IST
نماز بُرائی سے روکتی ہے، روزہ انسان میں تقویٰ اور شکر کی کیفیت پیدا کرتا ہے اور زکوٰۃ کے ذریعہ انسانیت کی ہمدردی و مدد کا داعیہ پیدا ہوتاہے۔ اس لحاظ سے ہر عبادت کانتیجہ اخلاق کی پاکیزگی ہے۔
November 21, 2026, 4:41 PM IST
