EPAPER
جے ڈی یو کے لیڈر کے سی تیاگی نے این ڈی ٹی وی کو دیئے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج جاری ہونے کے بعد انڈیا بلاک نے نتیش کمار کو وزیراعظم کے عہدے کی پیشکش کی تھی لیکن جے ڈی یو نے اپوزیشن کی تمام پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا اور اگلے ۵؍ سال تک وزیر اعظم مودی کے ساتھ کام کرنے کا ارارہ ظاہر کیا تھا۔
June 08, 2024, 7:51 PM IST
اڈانی ٹوٹل گیس حصص۳ء۳۰؍ فیصد کی کمزوری پر کاروبار کر رہے تھے۔ این ڈی ٹی وی کے حصص تقریباً ایک فیصد گر کر۲۱۷؍ روپے کی سطح پرتھے۔
March 19, 2024, 10:32 AM IST
رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں۶؍ کروڑ روپے کاخالص منافع ہوا تھا ۔ خرچ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
October 27, 2023, 11:33 AM IST
اُردو میں بھی اگر کوئی رویش کمار پیدا ہوجائے اور ایسے لوگوں کو نمائندہ بنا کر پیش کرنے والوں کے ساتھ ان کو بھی ’’گودی میڈیا‘‘ جیسا کوئی نام دیدے جو چاپلوسی کرنے والوں کو جنم دیتے ہیں تو اس نقصان کو کسی حد تک کم کیا جاسکتا ہے جو اُردو صحافت کو پہنچ رہا ہے۔
December 09, 2022, 10:21 AM IST