EPAPER
کیرالا کے ترشور میں ایک ۲۵؍ سالہ شخص ایک بیگ کے ساتھ پولیس اسٹیشن پہنچا جس میں اس کے دو بچوں کی ہڈیاں تھیں۔ پولیس نے باویش اور اس کی پارٹنر انیشا (۲۳)پر قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں تحویل میں لے لیا ہے۔
July 01, 2025, 5:17 PM IST
جس سال فصل اچھی ہوتی ہے تو گھر کے ہر کونے کھدرے میں آم ہی آم نظر آتا ہے۔ ایسی صورت میں آم کے خراب ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، لیکن گھر کی سگھڑ خواتین آم کو کہاں برباد ہونے دیں گی۔ آموں کی جب افراط ہوتی ہے تو شروع ہو جاتا ہے’ اماوٹ‘ ڈالنے کا کام۔
June 29, 2025, 1:47 PM IST
انڈیگو کی ایک ۳۵؍ سالہ ٹرینی پائلٹ نے اپنی ایئرلائنس کے تین اہلکاروں پر ذات کی بنیاد پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ پولیس نے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش کی یقین دہانی کی ہے۔ انڈیگو نے اپنے بیان میں ان ’’الزامات‘‘ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
June 23, 2025, 7:40 PM IST
کام کی جانچ کیلئے بی ایم سی اور محکمہ جنگلات کے افسران نے شاہ رخ خان کے بنگلے کا دورہ کیا،منیجر نے کام ضابطے کے مطابق ہونے کی بات کہی
June 22, 2025, 9:04 AM IST