EPAPER
مرکزی وزیر نے کہاکہ پچھلے ۵؍ برسوں سے دھان کی پرالی جلانے سے روکنے کی کوششوں کے اچھے نتائج ملے ہیں۔ ہوا کے معیار کے نظم سے متعلق کمیشن جیسی ایجنسیوںنے ٹھوس کوشش کی ہے
August 05, 2023, 9:45 AM IST
مرکزی وزیر برائے زراعت نےزرعی مشینری ٹیکنالوجی سمٹ کا افتتاح کیا ،چھوٹے کسانوں کو ٹیکنالوجی اور مشینری فراہم کرنے پر زور
April 28, 2023, 1:55 PM IST
مرکزی وزیرزراعت نریندر سنگھ تومر نے جمعہ کو کہا کہ ملک میں ٹیکنالوجی ،اختراع اور سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کرنے کی مرکزی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے زرعی شعبہ اب بدل رہا ہے
October 23, 2021, 12:18 PM IST
وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے اتوار کے روز احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں سے زراعتی اصلاحات کے تین قوانین کو منسوخ کرنے کی ضد چھوڑ کر ان کا متبادل پیش کرنے کی درخواست کی۔ نریندر سنگھ تومر نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کاشتکاروں کے مسائل پر کھلے ذہن سے بات کرنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ۱۹؍ جنوری کو ہونے والی بات چیت میں کسان تنظیمیں تینوں زراعتی قوانین کے سلسلے میں نقطہ وار بات چیت کریں اور ان قوانین کا متبادل پیش کریں۔
January 17, 2021, 7:34 PM IST