Inquilab Logo Happiest Places to Work

New York

امریکہ:کولمبیا میں توڑپھوڑ کرنے والے فلسطین نواز طلبہ کے ویزا منسوخ ہونے کا خطرہ

مارکو روبیو نے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ کولمبیا یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری پر قبضہ کرنے والے فلسطین نواز مظاہرین کے ویزا اسٹیٹس کا جائزہ لے رہی ہے۔ اب ہمارے عظیم ملک میں حماس نواز غنڈوں کا استقبال نہیں کیا جائے گا۔

May 08, 2025, 9:03 PM IST

نیویارک ٹائمز کو ۴، نیو یارکر کو ۳؍ اور واشنگٹن پوسٹ کو ایک پلٹزرایوارڈ تفویض

نیویارک ٹائمز نے۴؍ اور نیویارکر نے۳؍ پلٹزانعام ر جیتےجبکہ واشنگٹن پوسٹ نے ٹرمپ کی کوریج کیلئے ایوارڈ حاصل کیا ۔پلٹزر کا معزز پبلک سروس میڈل مسلسل دوسرے سال پروپبلیکا کو ملا۔

May 06, 2025, 8:31 PM IST

فلسطینی شاعر مصعب ابو طہ کو غزہ پر مضامین پر پلٹزر انعام سے نوازا جائے گا

مصعب ابو طہ امریکہ میں اسرائیل نواز گروپس کی جانب سے جلا وطنی کے خطرات کا سامنا کررہے ہیں۔ ۲۸ جنوری سے صیہونی کارکن گروپ بیٹار یو ایس نے سوشل میڈیا پر مساب ابو طہ کو بار بار نشانہ بنایا ہے اور ان کی جلاوطنی کا مطالبہ کیا ہے۔

May 06, 2025, 8:16 PM IST

امریکہ:اسرائیلی وزیر بین گویرکیخلاف مظاہرہ، مسلم تنظیم کا اسے نکالنے کا مطالبہ

اسرائیلی وزیر بین گویر ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہے۔ پیر کو اس نے پارلیمنٹ کا دورہ کیا جس کے باہر فلسطین حامی مظاہرین نے اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے جنگی مجرم قرار دیا۔ کوفیہ پہنی ایک خاتون کو ہراساں کرنے پر کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنزنے اسے امریکہ سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

April 29, 2025, 8:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK