Inquilab Logo

Omar Khalid

بہن کی شادی میں شرکت کیلئے عمر خالد کی ۲؍ ہفتوں کی عبوری ضمانت پر پیر کو فیصلہ

دہلی پولیس نے مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگادیا، کورٹ میں اندیشہ ظاہر کیا کہ رہائی کے دوران عمر خالد سوشل میڈیا کا استعمال کرکے ’’سماج میں بد نظمی ‘‘ پیدا کرسکتے ہیں

December 08, 2022, 9:06 AM IST

جیل میں ایک دن بھی ایسا نہیں گزرا کہ بے چینی نہ رہی ہو

ہر ہفتے اہل خانہ سے ۵؍ منٹ کی فون پر گفتگو کا انتظار رہتا ہے مگر وہ ۵؍ منٹ ایسے گزر جاتے ہیں کہ پتہ ہی نہیں چلتا

May 27, 2021, 9:04 AM IST

عمر خالد اور شرجیل امام کے خلاف چارج شیٹ داخل

فروری کے فساد کی ساری ذمہ داری نوجوانون لیڈروں پر عائد کردی گئی، پولیس نے یو اے پی اے اور تعزیرات ہند کی ایسی سنگین دفعات کے تحت ملزم بنایاکہ جرم ثابت ہونے پر سزائے موت بھی ہوسکتی ہے

November 24, 2020, 9:38 AM IST

جیل حکام کو عمر خالد کو ان کے سیل سے نکلنے کی اجازت دینے کا حکم

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہروں  میں پیش پیش رہنے کے بعد دہلی فساد کے الزام میں   ماخوذ کئے گئے جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے دہلی کی عدالت نے تہاڑ جیل کے حکام کو اہم ہدایات دی ہیں ۔

October 24, 2020, 5:02 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK