EPAPER
چمبور (ممبئی) کی ایک ۴۰؍ سالہ خاتون کو سوشل میڈیا پر ایک شخص نے ایلون مسک بن کر اپنے سے قریب کیا، پھر محبت اور شادی کے وعدوں پر یقین دلا کر اس سے بھاری رقم اینٹھ لی۔ اس فراڈ میں خاتون سے جعلی ویزا فیس اور امیزون گفٹ کارڈز کے نام پر تقریباً ۳۴ء۱۶؍ لاکھ روپے خرچ کروائے گئے۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
January 24, 2026, 6:54 PM IST
یہاں ایک تاجر کے آن لائن فریب دہی کا شکار ہونے کی خبر ہے۔ ایک شخص نے خود کو دیپو بھائی مورے بتا کر ان سے علاج کے بہانے ۳۸ ؍ہزار روپے وصول کر لئے۔ تاجر نے رام نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرادی ہے۔
November 17, 2025, 2:39 PM IST
آج کے ڈجیٹل دور میں آن لائن فریب دہی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اس کی بڑی وجہ کمزور پاس ورڈس ہیں۔ لوگ اکثر جلدی میں ہر جگہ آسان یا ایک ہی پاس ورڈ استعمال کرتے ہیں جس سے ڈیٹا چوری ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ لمبا اور منفرد پاس ورڈ سائبر مجرموں سے تحفظ کا سب سے موثر طریقہ ہے۔
August 16, 2025, 7:00 PM IST
نیشنل پیمنٹ کارپوریشن کا اہم فیصلہ، ۳۱؍ اکتوبر سے نفاذ متوقع، رواں مالی سال میں کارڈ اور ڈجیٹل فراڈ کے۱۳؍ ہزار ۱۳۳؍ معاملات درج ہوچکے ہیں
August 14, 2025, 10:53 AM IST
