Inquilab Logo Happiest Places to Work

Padma Vibhushan

جوہری پروگرام کی کمان سنبھالنے والے ممتاز سائنسداں ایم آر سری نواسن کا انتقال

ملک کے پہلے جوہری ری ایکٹر ’اپسرا‘ کی تعمیر میں ڈاکٹر ہومی جہانگیر بھابھا کے ساتھ شامل تھے، وزیراعظم مودی اور کانگریس سربراہ نے خراج عقیدت پیش کیا۔

May 20, 2025, 5:39 PM IST

غزل گلوکار پنکج ادھاس کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز پدم بھوشن تفویض کیا گیا

آج لیجنڈری غزل گلوکارپنکج ادھاس کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز پدم وبھوشن تفویض کیا گیا۔ پنکج ادھاس کی اہلیہ فریدہ ادھاس نے راشٹرپتی بھون میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو سے اعزاز قبول کیا۔

April 28, 2025, 10:05 PM IST

پدم ایوارڈز: ۷؍ پدم وبھوشن، ۱۹؍ پدم بھوشن اور۱۱۳؍ پدم شری تفویض کئے جائیں گے

سنیچر کو، یوم جمہوریہ سے پہلے، مرکزی حکومت نے پدم ایوارڈ ۲۰۲۵ء سے نوازے جانے والے افراد کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ اس سال ۷؍افراد کو پدم وبھوشن، ۱۹؍کو پدم بھوشن اور ۱۱۳؍کو پدم شری سے نوازا جائے گا۔

January 26, 2025, 2:16 PM IST

ایم ایف حسین پینٹنگز معاملہ:دہلی کی عدالت کا آرٹ گیلری کے خلاف کارروائی سے انکار

عدالت نے کہا کہ شکایت کنندہ ایڈوکیٹ امیتا سچدیو کے پاس اپنے الزامات کو ثابت کرنے کیلئے ضروری ثبوت موجود ہیں۔

January 24, 2025, 5:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK