Inquilab Logo

Peshawar

پاکستان : جمعیۃ علماء اسلام کے کنونشن میں دھماکہ ،۴۰؍ افراد جاں بحق، ۱۵۰؍ زخمی

کئی زخمیوں کی حالت نازک، ہنگامی طور پر پشاور منتقل کیاگیا، خیبر پختونخوا کے صدر مقام خار میں  خود کش حملے کے بعد افراتفری مچ گئی، اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ

July 31, 2023, 10:24 AM IST

اقبالِ جرم بھی اور اظہارِ تاسف بھی

عبادت گاہ، گھر یا بستی کسی کی بھی ہو اور وہ سرحد کے ادھر ہو یا ادھر اس کو اجاڑ دینا یا اس پر کسی طرح کا حملہ کرنا جائز کہا ہی نہیں جاسکتا۔ پیشاور کے پولیس ہیڈ کوارٹر کی مسجد پر حملہ مزید قابل مذمت ہے کہ تباہی لانے والے اسی مذہب کے ماننے کے مدعی تھے جس مذہب کی مسجد تھی اور جس پر حملہ کیا گیا تھا۔

February 09, 2023, 11:30 PM IST

پشاور میں دہشت گردی کیخلاف’ امن مظاہرہ‘ ، ہزاروں افراد کی شرکت

پریس کلب کے باہر شرکاء نے سفید جھنڈے لہراتے ہوئے امن زندہ باد اور دہشت گردی نامنظور کے نعرے لگائے۔ ادھراحتجاج روکنے کیلئے حکومت نے دفعہ ۱۴۴؍ کا نفاذ کردیا ، احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی

February 05, 2023, 9:31 AM IST

پشاور کےحساس علاقے میں ’پولیس لائنز‘کی مسجد پر دہشت گردانہ حملہ کس نے کیا ؟

؍۵ رو ز بعد بھی پولیس کو کوئی سراغ نہیں ملا، گتھی سلجھی نہیں ، مزید الجھ گئی۔ ایک اہلکار کے مطابق مسجد کی چھت گرنے کی وجہ سےملبہ سے شواہدجمع کرنے میں تاخیر ہورہی ہے

February 03, 2023, 3:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK