Inquilab Logo Happiest Places to Work

Poetry

نیویارک: پیٹرڈنکلیج نے رینی گڈ کیلئے نظم پڑھی، آئی سی ای کے خلاف ہنگامہ بڑھ گیا

مشہور امریکی اداکار پیٹر ڈنکلیج نے نیویارک شہر میں رینی نکول گڈ کیلئے لکھی گئی آمینڈا گورمین کی نظم پڑھی۔ رینی ایک ماں، شاعرہ اور تین بچوں کی محافظ تھیں جن کی موت نے امریکہ بھر میں احتجاج، قانونی اور سیاسی مباحث کو بھڑکا دیا ہے۔ اس واقعے نے امیگریشن پالیسیز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے طریقہ کار اور انسانی حقوق کے بارے میں سخت سوالات قائم کیے ہیں۔

February 03, 2026, 7:21 PM IST

سیمابؔ اکبرآبادی نے شاعری کو محض فن سمجھ کر اختیار نہیں کیا

۳۱؍ جنوری کو سیماب اکبرآبادی کی ۷۵؍ ویں برسی تھی، اسی مناسبت سے یہ مضمون بطور ِ خاص شائع کیا جارہا ہے جو مختصر ہونے کے باوجود جامع ہے اور سیماب کی شاعری کا بھرپور احاطہ کرتا ہے۔

February 01, 2026, 12:30 PM IST

فلمی نغمے لکھتے ہوئےبھی ساحر نے اپنی شاعری کے معیار کو گرنے نہیں دیا

اپنی ادبی شاعری میں انہوں نے جہاں عورت کی عزت وعصمت کی حمایت کی ہے، وہیں اپنے فلمی گیتوں میں بھی عورت پر ہونے والے ظلم وستم کے خلاف وہ کھل کر آواز اُٹھاتے رہے ہیں۔

January 11, 2026, 12:32 PM IST

مظفر علی نے فلم ’’انجمن‘‘ کا نایاب پرنٹ این ایف ڈی سی کو عطیہ کر دیا

معروف فلمساز مظفر علی نے ۱۶ء کی اپنی مشہور فلم ’’انجمن‘‘ کا ۳۵؍ ایم ایم پرنٹ نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن – نیشنل فلم آرکائیو آف انڈیا (این ایف ڈی سی این ایف اے آئی) کو عطیہ کر دیا ہے۔ اس اقدام کو ہندوستان کے فلمی ورثے کے تحفظ کی سمت ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے تاکہ کلاسک فلمیں آئندہ نسلوں کیلئے محفوظ اور قابلِ رسائی رہیں۔

January 10, 2026, 5:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK