EPAPER
تمل ناڈو کے پدو کٹائی کے گندروا کوٹائی قصبے میں آلودہ پانی پینے کے سبب متعدد بچے بیمار ہو گئے ہیں۔ نامعلوم افراد نے دلت طبقے کو پانی سپلائی کرنے والے ٹینک میں گائے کا گوبر ڈال کر پانی آلودہ کیا تھا۔ ضلعی کمشنر نے ملزمین کی شناخت کرنے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کروائی ہے۔
April 27, 2024, 4:21 PM IST
یوتھ کانگریس نے گاجے باجے کے ساتھ جا کر افسران کو میمورنڈم دیا ، جلد مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں بڑے پیمانے پر احتجاج کا انتباہ۔
November 19, 2023, 11:57 AM IST
محمدعلی روڈ اور ڈونگری میںکالا ، میلا ، بدبودار اور کیروسین جیسی بُو والا پانی پینے سے لوگ بیمار پڑ رہے ہیں ،۲؍ مرتبہ پائپ لائن کی مرمت کے باوجود گندہ پانی آنے کی شکایتیں
September 10, 2023, 7:51 AM IST
بنیان اسٹریٹ، اسماعیل کرتے روڈ اور گھوگھاری محلہ میں گزشتہ ۱۰۔۱۲؍ دنوں سے آلودہ پانی آنے سے مکین واٹر ٹینکر منگوانے پر مجبور
June 08, 2023, 10:30 AM IST