EPAPER
اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے بڈھانہ میں ڈی اے وی پی جی کالج کے ایک طالب علم نے مبینہ طور پر کالج انتظامیہ کی ہراسانی کے بعد خود کو آگ لگا لی۔ طالب علم پرنسپل پر جسمانی تشدد، تذلیل اور فیس کی عدم ادائیگی پر امتحان سے روکنے کا الزام لگاتا ہے۔ واقعے کے بعد شدید احتجاج ہوا اور پولیس نے پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ متاثرہ طالب علم دہلی کے اسپتال میں ۷۰؍ فیصد جھلسنے کے زخموں کے ساتھ زیرِ علاج ہے۔
November 10, 2025, 5:25 PM IST
ہندی اور بنگالی فلموں کے مشہور اداکار پردیپ کمار کو ایک ایسے اداکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے۱۹۵۰ء اور ۶۰ءکی دہائی میں اپنے تاریخی کرداروں سے ناظرین کو محظوظ کیا۔
October 27, 2025, 2:30 PM IST
ہندی اور بنگالی فلموں کے مشہوراداکار پردیپ کمار کو ایک ایسے اداکار کے طور پر یادکیاجاتا ہےجنہوں نے ۱۹۵۰ءاور ۶۰ءکی دہائی میں اپنے تاریخی کرداروں کے ذریعہ ناظرین کو محظوظ کیا۔
January 05, 2025, 12:20 PM IST
ہندی اور بنگالی فلموں کے مشہور اداکار پردیپ کمار کو ایک ایسے اداکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہےجنہوں نے ۱۹۵۰ءاور۶۰ءکی دہائی میں اپنے تاریخی کرداروں کے ذریعہ ناظرین کو محظوظ کیا۔ اس زمانےمیں فلم سازوں کو اپنی فلموں کے لئے جب بھی کسی بادشاہ، شہنشاہ، پرنس یا نواب کے کردار کی ضرورت ہوتی تھی تو وہ پردیپ کمار کو یاد کیا کرتے تھے۔
October 27, 2024, 11:37 AM IST
