Inquilab Logo Happiest Places to Work

Punjab Kings

پنجاب کنگز نے لکھنؤ سپر جائنٹس پر فتح

پنجاب کی ٹیم نے آئی پی ایل کے میچ میں ۳۷؍رن سے کامیابی حاصل کی۔ پربھسمرن سنگھ کی نصف سنچری ۔ شریاس ایّر ففٹی بنانے میں ناکام

May 05, 2025, 10:02 PM IST

آئی پی ایل ۲۰۲۵ء: پنجاب کنگز کیخلاف لکھنؤ کی بقا کی جنگ

آئی پی ایل میں آج پنجاب کی ٹیم جیت کی متمنی۔ لکھنؤ بھی پلے آف کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے پُرامید۔

May 04, 2025, 11:24 AM IST

چہل کی ہیٹ ٹرک نے چنئی کو آئی پی ایل سے باہر کردیا

پنجاب کنگز نے سپر کنگز کو ۴؍وکٹوں سے شکست دی،یزویندر چہل نے ایک اوور میں ۴؍وکٹیں حاصل کیں،۵؍بار کی چمپئن ٹیم کی اپنے گھریلو میدان میں لگاتار ۵؍ویں شکست۔

May 02, 2025, 12:07 PM IST

وراٹ اور پڈیکل کے سامنے پنجاب کنگز بےکل

آئی پی ایل کے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے پنجاب کنگز کو ۷؍وکٹ سے زیر کردیا۔ وراٹ کوہلی نے ناٹ آؤٹ ۷۳؍رن بنائے۔

April 21, 2025, 10:52 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK