EPAPER
گزشتہ ۵۰۰ برسوں سے جاری ۲۴ گھنٹے مسلسل قرآن کی تلاوت کرنے کا سلسلہ، عثمانی سلطان یاووز سلطان سلیم اول کے دورِ حکومت سے شروع ہوا، جنہوں نے ۱۵۱۷ء کی مصری مہم کے بعد استنبول میں مقدس تبرکات لائے جانے پر ذاتی طور پر اس کا آغاز کیا تھا۔ توپ قاپی پیلس ڈپارٹمنٹ کے سربراہ الہان کوکامان کے مطابق، سلطان سلیم اول نے اپنے دربار کو ۳۹ حفاظ تلاش کرنے کی ہدایت کی تاکہ وہ خود چالیسویں حافظ کے طور پر خدمات انجام دے سکیں۔ یوں انہوں نے اس روایت کی بنیاد رکھی جو آج تک بغیر کسی تعطل کے جاری ہے۔
September 12, 2026, 6:44 PM IST
شریعت کی روشنی میں اپنے سوالوں کے جواب پایئے۔ آج پڑھئے: (۱) تقسیم پہ رضامندی کے بعد انکار (۲) مسافر امام کی اقتداء (۳) ایئر فون لگاکر نماز پڑھنا۔
September 04, 2026, 3:43 PM IST
تاریخ شاہد ہے کہ مکہ میں بعض ابتدائی سامعین نے کیسا طومار باندھا تھا۔ مگر، ان میں وہ بھی تھے جو اسے خدا کا کلام سمجھ رہے تھے۔ ان کا دل کہہ رہا تھا کہ یہ کسی انسان کا کلام ہوہی نہیں سکتا۔
September 04, 2026, 3:42 PM IST
شریعت کی روشنی میں اپنے سوالوں کے جواب پایئے۔ آج پڑھئے: (۱) زوال کا وقت (۲) تکبیر تحریمہ سے قبل ہاتھ باندھنا (۳) اسلامی تقریبات میں غیر اسلامی اعمال (۴) مسجد کی منتقلی کے تعلق سے ایک سوال۔
August 29, 2026, 3:53 PM IST
