• Sat, 13 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Ramallah

فلسطینی صدر نے حماس اور اسرائیل سے امن منصوبے پر عمل کرنے کی اپیل کی

محمود عباس نے ”بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق دیرپا امن حاصل کرنے کیلئے“ ٹرمپ اور دیگر ثالثوں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

October 20, 2025, 5:43 PM IST

فلسطین: مرکزی کونسل نے نائب صدر کے عہدے کے قیام کے حق میں ووٹ دیا

کونسل نے فیصلہ کیا کہ نائب صدر کی تقرری ایگزیکٹیو کمیٹی کے اراکین میں سے ہوگی، جسے کمیٹی کے صدر (محمود عباس) نامزد کریں گے اور اسے کمیٹی کے اراکین منظوری دیں گے۔ صدر کو نائب صدر کو فرائض سونپنے، عہدے سے برطرف کرنے یا اس کا استعفیٰ قبول کرنے کا اختیار ہوگا۔

April 25, 2025, 5:04 PM IST

غزہ جنگ: اسرائیل کی عوفر جیل میں قیدیوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: ادارہ

فلسطینی حقوق کے گروپوں نے اسرائیل کی عوفر جیل میں غزہ کے قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا انکشاف کیا ہے۔ اداروں کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں کو منظم طریقے سے ٹارچر کیا جاتا ہے تا کہ ان کی تذلیل اور تحقیر ہو۔‘‘

November 01, 2024, 9:17 PM IST

مغربی کنارہ میں فلسطین حامی مظاہرہ، مسلم ممالک سے فوجی مداخلت کی اپیل

مغربی کنارہ کے مقبوضہ شہر راملہ میں سیکڑوں فلسطینیوں نے فلسطین حامی مظاہرے میں حصہ لیا اور مسلم ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے فوجی مداخلت کریں۔ مظاہرین نے مصر، ترکی، سعودی عربیہ، الجیریا اور دیگر ممالک سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں اسرائیل کے ذریعے قتل عام کو ختم کرنے میں تعاون کریں۔

May 25, 2024, 1:23 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK