Inquilab Logo Happiest Places to Work

Raza Academy

رضا اکیڈمی کےقیام کو ۴۸؍سال مکمل ، اس دوران کئی اہم امور انجا م دیئے

۱۷؍رمضان المبارک ۱۹۷۸ء کواس تنظیم کا قیام عمل میں آیا تھا ۔تنظیم نے کئی محاذ پرکام کیا۔ آئندہ مزید کئی اہم کام انجام دینے کا منصوبہ ہے

March 20, 2025, 9:22 AM IST

’’عبادت گاہوں کی حفاظت کیلئے ہم ہر ممکن قدم اٹھانے کیلئے تیار ہیں ‘‘

سنی مسجد بلال میں میٹنگ میں مولانا سید معین میاں اور رضا اکیڈمی کے سربراہ محمد سعید نوری نے سنبھل واقعہ کی سخت مذمت کی۔

November 26, 2024, 6:21 PM IST

دورانِ بند تین مقامات پرتشددافسوسناک

رضااکیڈمی کےسربراہ نے کہا:’’اس کی باریکی سے غیرجانبدارانہ جانچ کی جائے اورخاطیوں کوسخت سزادی جائے‘‘، مزیدکہا کہ رضااکیڈمی پرپابندی عائد کرنے کامطالبہ کرنے والے، کھلے عام ہتھیار بانٹنے ، مسلمانوں کو نشانہ بنانے اورکھلم کھلاشرپسندی کرنے والی تنظیموں پرپابندی کا مطالبہ کیوںنہیںکرتے ؟

November 14, 2021, 8:14 AM IST

تری پورہ میں مساجدکی بے حرمتی اور گھروں کونشانہ بنانے پرشدید برہمی

گوونڈی میںعلماءکی میٹنگ ، اسے دہشت گردی قرار دیا۔رضا اکیڈمی کے دفتر میں میٹنگ میں علماءکا مساجد اورمسلمانوں کے تباہ گھروں کودوبارہ تعمیرکروانے کا مطالبہ

October 29, 2021, 8:59 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK