Inquilab Logo Happiest Places to Work

Relationship

دہلی ہائی کورٹ نے بین المذاہب شادی کیس میں محمد قاسم کو ۱۸ سال بعد بری کر دیا

دہلی ہائی کورٹ نے مشاہدہ کیا کہ قاسم کے ساتھ تقریباً دو ماہ تک رہنے کے دوران خاتون کے پاس شور مچانے یا مدد مانگنے کے کئی مواقع تھے لیکن اس نے ایسا کبھی نہیں کیا۔ اس کا یہ طرزِ عمل ظاہر کرتا ہے کہ وہ خوشی سے اس کے ساتھ گئی تھی۔

May 29, 2026, 7:50 PM IST

جاپان: نصف سے زائد معمر خواتین کا تعلقات کیلئے انسانوں کی بجائےاے آئی سے مشورہ

جاپان میں تقریباً نصف معمر خواتین تعلقات کے مشورے کے لیے انسانوں کے مقابلے میںاے آئی کو ترجیح دیتی ہیں، یہ انکشاف ایک حالیہ سروے میں ہوا ہے جواے آئی کی صحبت اور مشاورت کی طرف بدلتے ہوئے رجحان کی نشاندہی کرتا ہے۔

May 23, 2026, 9:16 PM IST

بچوں کو مطمئن، پُرسکون اور بااعتماد بنانے کی ضرورت

اکثر بچے اپنی پریشانی بیان کرنا چاہتے ہیں مگر انہیں یہ احساس دلادیا جاتا ہے کہ ان کی بات اہم نہیں۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے مسائل دل میں چھپانے لگتے ہیں۔

May 21, 2026, 2:35 PM IST

ان مسائل کا حل والدین، اساتذہ اور معاشرہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے!

والدین اور اساتذہ اکثر بچوں سے غیر معمولی کامیابی کی توقع رکھتے ہیں۔ بچہ اول آئے، زیادہ نمبرلے اور ہر میدان میں نمایاں نظر آئے۔ بظاہر قابل قبول نظر آنے والی توقعات کے کئی خطرناک پہلو بھی ہیں۔ اسی سوچ نے بچوں سے ذہنی سکون چھین لیا ہے۔

May 20, 2026, 2:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK