EPAPER
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک سے روہنگا پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کو روکا جائے۔انہیں پناہ گزینوں کے طور پر تسلیم کرنا چاہئے اور ان کا احترام کرتے ہوئے انہیں تحفظ فراہم کرنا چاہئے جس کے وہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے تحت مستحق ہیں۔
June 19, 2025, 9:04 PM IST
بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے کاکس بازار میں شدید بارش کے باعث ۱۴۰۰؍ سے زائد روہنگیا مہاجرین کے مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ صرف دو دنوں میں ۳۳؍ پناہ گزین کیمپوں میں ۵۳؍ لینڈ سلائیڈز (زمین کھسکنے) کے واقعات رپورٹ ہوئے۔
June 03, 2025, 3:06 PM IST
یو این کی انسانی حقوق کونسل نے عرفات کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ہندوستان سے کہا تھا کہ وہ روہنگیا کارکن کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے یو این ایچ سی آر کے ساتھ تعاون کرے۔ اس کے باوجود، ہندوستان نے عرفات کو بغیر قانونی عمل کے ملک بدر کر دیا جس سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔
May 30, 2025, 9:50 PM IST
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال کا یہ بیان ان رپورٹس کے بارے میں ایک سوال پر سامنے آیا ہے جن میں الزام لگایا گیا ہے کہ ہندوستانی حکام نے روہنگیا پناہ گزینوں سمیت لوگوں کو بنگلہ دیش اور میانمار جانے پر مجبور کیا ہے۔
May 22, 2025, 8:59 PM IST