EPAPER
روہت شرما کے بعد اب لیجنڈ کرکٹر وراٹ کوہلی نے بھی ٹیسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ وراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی معلومات سوشل میڈیا پر اپنے تمام مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔
May 12, 2025, 1:45 PM IST
روہت نے کہا : ہمیں اپنی فوج پر بہت فخر ہے۔ `وراٹ نے کہا: ہم فوج کیساتھ کھڑے ہیں اور ملک کی حفاظت کرنے پر انہیں سلام ہے۔
May 10, 2025, 12:12 PM IST
مڈل آرڈر سے لے کر ہندوستان کے بہترین ٹیسٹ اوپنر تک روہت شرما کا سرخ گیند کے ساتھ سفر شاندار رہا۔ انہوں نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ٹیم کی قیادت کرکے اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔
May 09, 2025, 1:26 PM IST
یکروزہ کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ۔ روہت نے کہا: سفید جرسی میں ملک کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزاز رہا
May 07, 2025, 10:05 PM IST